(یو این آئی) پاکستان نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے راجور ی ضلع کے نوشیرا سیکٹر میں کنٹرول لائن پر آج بلا اشتعال فائرنگ کی۔
وزارت دفاع کے ترجمان نے
یہاں کہا کہ ’پاکستان نے آج صبح پانچ بجے سے نوشیرا سیکٹر میں تین مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔
‘ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے چھوٹے ہتھیار، خودکار ہتھیار اور مورٹار استعمال کئے ۔